درجہ حرارت42 سینٹی گریڈ ‘  بہاولپور میں ’ہو‘ کا عالم

درجہ حرارت42 سینٹی گریڈ ‘  بہاولپور میں ’ہو‘ کا عالم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاول پور(بیورورپورٹ) بہاول پورمیں درجہ حرارت42 سینٹی گریڈ کوچھونے لگا،ہوامیں نمی کاتناسب بھی 11 فیصد رہ گیا‘گذشتہ روز بہاول پورمیں درجہ حرارت 42 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ ہوامیں نمی کاتناسب بھی 11فیصدرہ گیا ہے ۔