آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے گھر میں آگ ،خاتون سمیت 3 بچے جھلس کر زخمی

آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے گھر میں آگ ،خاتون سمیت 3 بچے جھلس کر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 بورے والا (تحصیل رپورٹر) نیو سبزی منڈی کے عقب میں محمد رفیق نامی شخص(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )


 نے اپنے گھر میں آتشبازی کا سامان بنانے کے لیے گولہ بارود جمع کیاہوا تھا کہ اچانک دھماکے کے بعد آگ نے اس کے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کی زد میں آگر 3بچوںاور ایک خاتون سمیت 4افراد زخمی ہوگئے ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پاتے ہوئے جھلس جانے والے افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں سے تشویش ناک کے حالت کے پیش نظر 2بچوں کو نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ منتقل کر دیا گیا۔