کمشنر ملتان میونسپل کارپوریشن ‘ ڈپٹی کمشنر ضلع کونسل کے ایڈمنسٹریٹر تعینات

  کمشنر ملتان میونسپل کارپوریشن ‘ ڈپٹی کمشنر ضلع کونسل کے ایڈمنسٹریٹر ...

  

ملتان ( سپیشل رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن عمران سکندر بلوچ نے میونسپل کارپوریشن ملتان اور ڈپٹی کمشنر ملتان عبدالعامر خٹک نے ضلع کونسل ملتان کے ایڈمنسٹریٹر کا چارج سنبھال لیا ہے۔ (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

بتایا گیا ہے کہ گذشتہ سے پیوستہ رات پنجاب حکومت کی جانب س ملتان سمیت پنجاب بھر کی تمام میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیز کیلئے ایڈمنسٹریٹر کا چارج کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، گذشتہ روز کمشنر ملتان عمران سکندر بلوچ نے میونسپل کارپوریشن اور ڈی سی ملتان عبدالعامر خٹک نے ضلع کونسل کے ایڈمنسٹریٹر کا چارج سنبھال لیا ہے اور رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال کردی ہے۔

تعینات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -