فراڈ کیس ‘ سابق ایم پی اے قیصر خان مگسی بھائیوں سمیت نیب طلب
چوبارہ (نمائندہ پاکستان )مشہور فراڈ اور کرپشن کےس مےں نےب نے آج سابق ایم پی اے قےصر عباس خان مگسی اور ان کے بھائیوں کو طلب کرلیا ۔تفصیل کے مطابق تحصیل چوبارہ کے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
سابق ایم پی اے قےصر عباس خان مگسی ،ان کے بھائی سردار ناصر عباس خان مگسی و دیگر ملوث افراد کو نےب ملتان نے پےش ہونے کا حکم دےدیا ۔ان پر الزام ہے کہ انہوں نے تحصیل چوبارہ مےں اپنے دور اقتدار مےں 9468کنال رقبہ غےر قانونی طور پر اےڈجسٹ کرواےا جس پر نےب ملتان نے رےکارڈ قبضہ مےں لے کر انکوائری ہولڈ کر کے بمع رےونیو عملہ قےصر عبا س خان مگسی وغےرہ کو آج طلب کر لیا ہے ۔
نیب طلب