مشیر وزیراعلیٰ پنجاب خوراک خرم لغاری کا میلسی کا دورہ ‘ سبزی منڈی میں ملاقاتیں

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب خوراک خرم لغاری کا میلسی کا دورہ ‘ سبزی منڈی میں ...

  

میلسی ( نمائندہ خصوصی)مشیر وزےر اعلیٰ پنجاب خوراک خرم لغاری نے میلسی کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر سبزی منڈی میلسی میں عوا می(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

 شکا ےات پر موقع پر گئے جہاں پر ایک شہری عبدالر حیم نے سبزی منڈی کے آ ڑ ھتےوں شیخ انیس عمران اور دےگران کے خلاف اس موقع پر بتاےا کہ یہ کئی گناہ زیادہ چنگی لیتے ہیں کاشتکا روں سے لوٹ ما ر کی جا رہی ہے جس پر مشےر خوراک نے اسسٹنٹ کمشنر نعیم صادق چیمہ کو فوری طور پر شیخ انیس اور دےگر آ ڑھتےوں کی دکانیں سیل کر نے کا حکم دیا اسکے بعد رمضان بازار کا دورہ کیا جہاں پر بازار میں ضرورےات زندگی کی تمام اشےاءسستے نر خروں میں دستےاب تھی مشےر نے کہاوزےر اعلیٰ پنجاب نے عوام کو رمضا ن المبارک کے موقع پر سستی اشےاءکی دستےابی کو سو فیصد یقینی بنانے کیلئے سر کاری مشینری کو ٹاسک دیدیا ہے کہ ان بازاروں میں حکومتی رائج پالیسیاں نر خوں پر عوام کو اشےاءفراہم ہو نی چا ہیے اسی چور بازار ناجا ئز منا فع خوری حر کت کر نےوالے مافیا کے خلاف سخت کاروائی کی جائےگی ۔ اس موقع پر ولی داد خان شیروانی اور دےگر شہری بھی موجو د تھے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -