سعودیہ سے واپسی پر مسافر کی حالت نازک  ریسکیو1122 کے ذریعے نشتر ہسپتال منتقل

سعودیہ سے واپسی پر مسافر کی حالت نازک  ریسکیو1122 کے ذریعے نشتر ہسپتال منتقل

  

ملتان(نیوز رپورٹر) جدہ سے ملتان ائیر پورٹ پہنچنے والی سعودی ائیر لائن کی پرواز کے مسافر کو سانس لینے میں مشکل کا سامنا(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

 ہونے پر ریسکیو ون ون ٹو ٹو نے مسافر کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا،شیخوپورہ کے رہائشی محمد رفیق کو ملتان ائیر پورٹ پر پہنچنے کے بعد اچانک سانس لینے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑا تاہم موقع پر موجود ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے اہلکاروں نے مسافر کو فوری طور پر نشتر ہسپتال منتقل کر دیا۔

منتقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -