ملتان‘ پرندہ ٹکرانے کے بعد گلف ائیر لائن کی ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

ملتان‘ پرندہ ٹکرانے کے بعد گلف ائیر لائن کی ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) انٹر نیشنل ائیرپورٹ ملتان پر گلف ائیر لائن کی پرواز جی ایف 789 کی ہنگامی لینڈنگ سول ایوی ایشن(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )


 ذرائع کے مطابق جہاز کے ایک انجن میں پرندہ ٹکرانے سےانجن کا ایک بلیڈ متاثر ہوا تاہم پائلٹ ملتان ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرکے مسافروں کو کسی ناخوشگوار واقعہ سے محفوظ رکھنے میں کامیاب رہا  ذرائع نے بتایا کہ جہاز کے انجن کی مرمت کا کام جاری ہے۔
لینڈنگ