رحیمیارخان ‘ کالے یرقان کا حملہ ‘2 افراد جاں بحق
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) خانپور کارہائشی65سالہ غلام نازک اور صادق آباد کارہائشی65سالہ محمدمنظور(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاءنے انتہائی تشویشناک حالت مےں طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیاجہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے جبکہ 2متاثرین جن مےں خانپور کی رہائشی100سالہ سکینہ بی بی اور صادق آباد کا65سالہ منظور اقبال کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔