پاکستان میں حقیقی تبدیلی کیلئے سب ملکر کوششیں کریں ‘ ظہیرالدین علیزئی

پاکستان میں حقیقی تبدیلی کیلئے سب ملکر کوششیں کریں ‘ ظہیرالدین علیزئی

  

ملتان(نیوز رپورٹر) صوبا ئی حلقہ 214کرپشن فری پاکستان کی عملی تصور ہوگا،ترقیاتی اقدامات میں میٹریل کے معیار پر کو ئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا یہ بات ممبر صوبائی اسمبلی ظہر الدین خان علیزئی نے کارنر میٹنگ میں کہا،اس موقع پر مہر حسن ،مرزا اسلام بیگ،مشتاق احمد،زوہیریز،چوہدری (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

لیاقت،میاں فاروق احمد،ابرار لودھی،عدنان بھٹہ،فیصل بھٹہ،عمران بھٹہ،زوہیرخان موجود تھے، ظہر الدین خان علیزئی نے مزید کہا کہ ملتان سمیت پنجاب بھر میں ترقیاتی اقدامات کی تکمیل میں مخصوص غیر قانونی شراکت داری کی کرپشن ایک روایت بن چکی ہے لیکن عمران خان کی رہنمائی میں وہ اس روایت کو توڑتے ہوئے تمام سرکاری حکام کو آگاہ کر ر ہے ہیںکہ کسی بھی اتھارٹی یا شخصیت کو کمیشن کے نام پر ادائیگی کی جا ئے نہ ہی ٹھکیداری بزنس کیا۔اب ہم سب کو مل کر پاکستان میں حقیقی تبدیلی کے لیے کوشش کرنا ہے۔

ظہیرالدین علیزئی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -