رمضان المبارک ‘ سکولوں کے اوقات کار کا اعلان

رمضان المبارک ‘ سکولوں کے اوقات کار کا اعلان

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز نے رمضان المبارک میں سکولز کے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق گرلز سکولز صبح 07:15بجے کھلیں گے اور 11:45بجے چھٹی ہو گی جبکہ بوائز سکولز صبح 07:30بجے کھلیں گے اور 12:00بجے چھٹی ہوگی ۔ ا س دوران درمیان میں وقفہ نہیں ہوگا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -