پولیس مقابلہ کیس،شہبازشریف کی بریت کیخلاف اپیل خارج کرنے کافیصلہ جاری

پولیس مقابلہ کیس،شہبازشریف کی بریت کیخلاف اپیل خارج کرنے کافیصلہ جاری
پولیس مقابلہ کیس،شہبازشریف کی بریت کیخلاف اپیل خارج کرنے کافیصلہ جاری

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پولیس مقابلہ کیس میں مسلم لیگ ن کی صدر شہبازشریف کی بریت کیخلاف اپیل خارج کرنے کافیصلہ جاری کردیا،جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے فیصلہ جاری کیا۔ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کاشہبازشریف کوبری کرنے کافیصلہ درست قراردیدیا۔

تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں پولیس مقابلہ کیس میں شہبازشریف کی بریت کیخلاف اپیل دائرکی گئی،اپیل کنندہ کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کوٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس بری کیا،لاہور ہائیکورٹ نے پولیس مقابلہ کیس میں مسلم لیگ ن کی صدر شہبازشریف کی بریت کیخلاف اپیل خارج کرنے کافیصلہ جاری کردیا،جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے فیصلہ جاری کیا۔ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کاشہبازشریف کوبری کرنے کافیصلہ درست قراردیدیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -