ن لیگ اورپیپلزپارٹی نے کبھی بلدیاتی نظام میں دلچسپی نہیں لی،صمصام بخاری

ن لیگ اورپیپلزپارٹی نے کبھی بلدیاتی نظام میں دلچسپی نہیں لی،صمصام بخاری
ن لیگ اورپیپلزپارٹی نے کبھی بلدیاتی نظام میں دلچسپی نہیں لی،صمصام بخاری

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے کہا ہے کہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی نے کبھی بلدیاتی نظام میں دلچسپی نہیں لی،پرویزمشرف کے بلدیاتی نظام نے بہترطورپرڈلیورکیا،بلدیاتی نظام مضبوط ہوتاتواسمبلیوں پرکرپشن کے نشان نہ ہوتے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام بخاری نے کہاہے کہ پنجاب میں تاریخ کابہترین لوکل باڈیزسسٹم لارہے ہیں،اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن بچاناچاہتی ہیں،پی ٹی آئی صاف اورشفاف بلدیاتی نمائندے سامنے لائےگی۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -