سرگودھا جیل میں قیدیوں نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو یرغمال بنا لیا ، انتہائی حیران کن خبر آ گئی

سرگودھا جیل میں قیدیوں نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو یرغمال بنا لیا ، انتہائی حیران کن ...
سرگودھا جیل میں قیدیوں نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو یرغمال بنا لیا ، انتہائی حیران کن خبر آ گئی

  

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور میں ہنگامہ آرائی کا واقعہ پیش آیا ہے جس دوران قیدیوں نے جیل سپرنٹنڈنٹ جیل کو یرغمال بنا لیاہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق قیدیوں نے گزشتہ ایک گھنٹے سے سپرنٹنڈنٹ جیل کو یرغمال بنا رکھاہے تاہم انہیں چھڑانے کیلئے جیل انتظامیہ کے قیدیوں کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں جبکہ اس آنسو گیس کا استعمال بھی کیا جارہا ہے ۔ جیل کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے اور سیکیورٹی نہایت سخت کر دی گئی ہے ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -سرگودھا -