قومی ویمن ٹیم کا جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ون ڈے کا ٹاس جیت کر باﺅلنگ کافیصلہ

قومی ویمن ٹیم کا جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ون ڈے کا ٹاس جیت کر باﺅلنگ کافیصلہ
قومی ویمن ٹیم کا جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ون ڈے کا ٹاس جیت کر باﺅلنگ کافیصلہ

  

کیپ ٹاﺅن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمن ٹیم کیخلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ویمن ٹیم کی قیادت بسمہ معروف کر رہی ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں سدرہ امین، ناہیدہ خان، جویریہ خان، ندا ڈار، عالیہ ریاض، عمائمہ سہیل، ثناءمیر، سدرا نواز، فاطمہ ثنائ، نشرہ سندھو اور کائنات امتیاز شامل ہیں۔

جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت سیونے لیوس کر رہی ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں لیزلے لی، مریزانے کیپ، شبنم اسماعیل، کلو ٹرائیون، مساباتا کلاس، میگنون ڈو پریز، لاﺅرا وولواردیت، اینڈرے سٹین، تومی سیکھونے اور سینالو جافتا شامل ہیں۔

مزید :

کھیل -