نوازشریف نے قانی ماہرین کو جاتی امراءطلب کر لیا ، کیا کرنے جارہے ہیں ؟ پتا چل گیا

نوازشریف نے قانی ماہرین کو جاتی امراءطلب کر لیا ، کیا کرنے جارہے ہیں ؟ پتا چل ...
نوازشریف نے قانی ماہرین کو جاتی امراءطلب کر لیا ، کیا کرنے جارہے ہیں ؟ پتا چل گیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نوازشریف نے قانونی ماہرین کو کیس کے بارے میں مشاورت کیلئے جاتی امراءطلب کر لیاہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نوازشریف کی چھ ہفتوں کی ضمانت کل ختم ہو ہی ہے جس کے بعد انہیں واپس کوٹ لکھپت جیل جانا ہوگا تاہم مزید ضمانت حاصل کرنے کیلئے نوازشریف نے مشاور کیلئے قانونی ٹیم کو جاتی امراءطلب کر لیا ہے جس دوران وہ کیس کے بارے میں مشاورت کریں گے ۔ میٹنگ کے دوران ضمانت کیلئے درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا جبکہ اس دوران مریم نواز بھی شریک ہوں گی ۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے نوازشریف کی ضمانت میں توسیع اور بیرون ملک علاج سے متعلق درخواست مسترد کر دی تھی اور متعلقہ فورم سے رابطہ کرنے کی ہدایت جاری کی تھی ۔

مزید :

قومی -