ظلم پھرظلم ہے،بڑھتاہے تومٹ جاتاہے،کل تمام راستے کوٹ لکھپت کی طرف رواں دواں ہوں گے،عظمیٰ بخاری

ظلم پھرظلم ہے،بڑھتاہے تومٹ جاتاہے،کل تمام راستے کوٹ لکھپت کی طرف رواں دواں ...
ظلم پھرظلم ہے،بڑھتاہے تومٹ جاتاہے،کل تمام راستے کوٹ لکھپت کی طرف رواں دواں ہوں گے،عظمیٰ بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ظلم پھرظلم ہے،بڑھتاہے تومٹ جاتاہے،کل تمام راستے کوٹ لکھپت کی طرف رواں دواں ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنماعظمیٰ بخاری نے کہا کہ نوازشریف ملکی سیاست کامحورہیں،پاکستان کی سیاست نوازشریف کے گرد گھومتی ہے،انہوں نے کہا کہ آئین توڑنے والے ڈکٹیٹرکوباہرجانے کی اجازت مل جاتی ہے،3 بارکے وزیراعظم کوعلاج کی اجازت نہیں ملتی، عظمیٰ بخاری کا کہناتھا کہ ظلم پھرظلم ہے،بڑھتاہے تومٹ جاتاہے،کل تمام راستے کوٹ لکھپت کی طرف رواں دواں ہوں گے۔