پاکستان کے ایمپائر علیم ڈار کل ہونے والے بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے میچ میں انتہائی شاندار اعزاز اپنے نام کر نے جارہے ہیں

پاکستان کے ایمپائر علیم ڈار کل ہونے والے بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے میچ میں ...
پاکستان کے ایمپائر علیم ڈار کل ہونے والے بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے میچ میں انتہائی شاندار اعزاز اپنے نام کر نے جارہے ہیں

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے ایمپائر علیم ڈار ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان کل ہونے والے میچ میں ایمپائرنگ کے فرائض انجام دینے کے بعد 200 میچ مکمل کرنے کا اعزا ز حاصل کر لیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق 50 سالہ ایمپائر علیم ڈار آئی سی سی کے تیسرے ایمپائر ہوں گے جو کہ 200 میچ مکمل کرنے کا اعزاز رکھتے ہوں گے جبکہ ان سے قبل سب پہلے نمبر پر ساوتھ افریقہ کے ” روڈی کورٹزن “ ہیں جو کہ اب تک 209 میچز میں ایمپائرنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں ۔ ان کے بعد دوسرے نمبر پر نیوزی لینڈ کے ” بلی بوڈن “ ہیں جو کہ 206 میچز میں فرائض انجام دے چکے ہیں ۔بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سہ فریقی سیریز کا میچ کل ڈبلین میں کھیل جائے گا ۔

مزید :

کھیل -