حکومت نے چیئر مین ایف بی آر کی عہدے پر کس کو تعینات کیا ؟نام سامنے آگیا

حکومت نے چیئر مین ایف بی آر کی عہدے پر کس کو تعینات کیا ؟نام سامنے آگیا
حکومت نے چیئر مین ایف بی آر کی عہدے پر کس کو تعینات کیا ؟نام سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ٹیکس امور کے ماہر شبر زیدی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا چیئرمین تعینات کردیا۔اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران وزیراعظم عمران خان نے شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کیے جانے کی تصدیق کی۔
واضح رہے کہ شبر زیدی ٹیکسیشن کے ماہر اور چارٹرڈ اکاونٹنٹ ہیں ۔وہ 2013 کے انتخابات سے قبل بننے والی سندھ کی عبوری حکومت میں وزیر بھی رہے ہیں۔سید شبر زیدی کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں جن میں پانامہ لیکس ،بلیسنگ ان ڈسگائس،آشور ایسٹس آف پاکستانی سٹیزنز اور پاکستان ناٹ اے فیلڈ سٹیٹ شامل ہیں۔

مزید :

قومی -