چاند نظر آگیا ،رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں کا آغاز

چاند نظر آگیا ،رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں کا آغاز
چاند نظر آگیا ،رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں کا آغاز

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) رمضان المبارک کا چاند نظر آگیاہے ، کل پہلا روز ہ ہوگا ۔

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی شہری سجدہ شکر بجالائے ، عبادت و قبولیت کی بابرکت ساعتوں کوخوش آمدید کہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ۔

واضح رہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے ایک روز قبل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی تھی ،چاروں صوبائی زونل کمیٹیوں کی رپورٹس موصول ہونے کے بعد ملک بھر میں چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیاگیا تھا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -