مر یم نواز شر یف کی قو م کو ما ہ مقدس کی مبا رکباد

مر یم نواز شر یف کی قو م کو ما ہ مقدس کی مبا رکباد
مر یم نواز شر یف کی قو م کو ما ہ مقدس کی مبا رکباد

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سا بق وزیر اعظم میا ں نواز شر یف کی صا حبزادی اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نو منتخب مرکزی نائب صدر  مر یم نواز نے

قو م کو ما ہ مقدس کی مبا رکباد دیتے ہو ئے کہا ہے کہ اللہ اس بہت ہی مبارک اور رحمتوں والے مہینے میں ہماری کوششیں اور دعایں قبول فرمائے۔

تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹر پیغام میں مر یم نواز نے  کہا کہ اللہ اس بہت ہی مبارک اور رحمتوں والے مہینے میں ہماری کوششیں اور دعایں قبول فرمائے،پاکستان اور پاکستان کے عوام کی خیر فرمائے اور ہمارے قائد محمد نواز شریف کو لمبی زندگی، مکمل صحت اور عافیت عطا فرمائے اور مشکلات و آزمائشوں کو اپنی رحمت میں بدل دے۔ آمین

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -