نواز شریف کی جیل حکام کو حوالگی کے وقت مریم نواز کہاں ہونگی؟مریم اورنگزیب نے بتادیا

نواز شریف کی جیل حکام کو حوالگی کے وقت مریم نواز کہاں ہونگی؟مریم اورنگزیب نے ...
نواز شریف کی جیل حکام کو حوالگی کے وقت مریم نواز کہاں ہونگی؟مریم اورنگزیب نے بتادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مریم نواز گاڑی میں نواز شریف کے ساتھ موجود ہونگی اور آخری حد تک اپنے والد کے ساتھ ہونگی ۔

دنیا نیوز کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہاکہ کل مریم نواز نواز شریف سے اظہار یکجہتی جلوس کی قیادت کریں گی ۔ ان کا کہناتھا کہ مریم نواز گاڑی میں نواز شریف کے ساتھ موجود ہونگی اور آخری حد تک اپنے والد کے ساتھ ہونگی ۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کل اپنے والد کورخصت کریں گی ۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز کل پارٹی کارکنان میں موجود ہونگی اور نواز شریف کوجیل تک رخصت کرنے جائیں گی ، مریم نواز رائیونڈ سے کوٹ لکھپت جیل تک نواز شریف کے ساتھ موجود ہونگی ، حمزہ شہباز بھی نواز شریف کے ساتھ ہونگے ۔

مزید :

قومی -