نیلم منیرکی رقص کرتے ہوئے ایک اور ویڈیو وائرل

نیلم منیرکی رقص کرتے ہوئے ایک اور ویڈیو وائرل

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ نیلم منیر کی ایک اور ڈانس وڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی دوست کے ساتھ پشتو گانے پر خوبصورت رقص کر رہی ہیں۔نیلم منیر کی یہ وڈیو لاک ڈاؤن سے پہلے کسی شادی کی تقریب کی ہے جہاں انہوں نے پشتو گانے پر ڈانس کیا تھا۔اب یہ وڈیو دوبارہ وائریل ہورہی ہے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی نیلم منیر کی ایک اسی ہی وڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ گاڑی میں بیٹھے نہایت دلفریب انداز سے جھوم رہی تھیں۔

مزید :

کلچر -