گلوکار و اداکار علی ظفر نے پھولوں سے دوستی کرلی

گلوکار و اداکار علی ظفر نے پھولوں سے دوستی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارعلی ظفر نے پھولوں سے دوستی کرتے ہوئے ان سے مخاطب ہونے کی کوشش کی ہے۔علی ظفر نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں گلوکار اپنے گھر کے باغ میں موجود ہیں۔ٹوئٹر پر شیئر کردہ تصویر کے ساتھ علی ظفر نے اپنے مداحوں کے لیے لکھا کہ ’اِس تصویر میں ا?پ کا بھائی پھولوں سے مخاطب ہونے کی کوشش میں پوز مار رہا ہے۔گلوکار کے اِس ٹوئٹ پر اْن کے مداحوں نے جواب دیتے ہوئے مزاحیہ تبصرے کیے۔عمیر علوی نامی صارف نے لکھا کہ ’مہکتی کلیاں، خوشبودار گلستان، بچپن میں محبت تو کی ہوگی گلوکار و اداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ ان کو پھول بہت اچھے لگتے ہیں اور انہوں نے گھر میں باغ بنارکھا ہے۔

مزید :

کلچر -