عائزہ خان کی بلیک ڈریس والی تصاویر کی سوشل میڈیا پر پذیرائی

عائزہ خان کی بلیک ڈریس والی تصاویر کی سوشل میڈیا پر پذیرائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور یہی وجہ ہے ہر روز ان کی کوئی نہ کوئی نئی پوسٹ دیکھنے کو ملتی ہے۔عائزہ خان نے گزشتہ روز بلیک ڈریس میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں زبردست پزیرائی مل رہی ہے۔کئی پرستاروں نے اس بارے میں سوالات بھی کئے ہیں جبکہ صارف نے پوچھا ہے کہ "یہ کالا جوڑا کس کی فرمائش پر پہنا ہے”۔

مزید :

کلچر -