لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وبا کا مکمل خاتمہ نہ ہو سکا

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وبا کا مکمل خاتمہ نہ ہو سکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر) صدر الخدمت گروپ بازار صداں کاراں شاہ عالم مارکیٹ ملک نعیم نے کہا ہے کہ تاجروں کے صبرکا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے تاجر حکومت کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں مگر بھوک و افلاس کے باعث دکانیں کھولنے پر مجبور ہو گئے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ لاک ڈان کے باعث کورونا وبا کا پھیلا ؤکم ہوا مگر رکا نہیں۔


ہے اس لئے ضروری ہے کہ ہر کاروبار کے لئے الگ الگ ایس او پیز جاری کرکے ان کو کام کرنے کی اجازت دی جائے۔