ثمینہ خاور کا ہیومن رائٹس ونگ کا صدر بننا خوش آئند،اشرفچوہدری
لاہور(جنرل رپورٹرمسلم لیگ لیبرونگ ق پنجاب کے جنرل سیکرٹری محمد اشرف چوہدری نے سابق رکن صوبائی اسمبلی ثمینہ خاور حیات کو مسلم لیگ ہیومن رائٹس ونگ پنجاب کا صدر منتخب کرنے کواحسن فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اس فیصلہ سے قائدین نے مسلم لیگی کارکنوں کے دل جیت لیے ہیں انہوں نے ثمینہ خاور حیات کو ہیومن رائٹس ونگ پنجاب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں