مشین میں کپڑاپھنسنے سے نوجوان جاں بحق

مشین میں کپڑاپھنسنے سے نوجوان جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ)کوٹ رادھاکشن کے علاقہ غفار ٹاؤن میں مشین میں کپڑا پھنس جانے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق زین احمد گندم کی کٹائی کر رہا تھا کہ اچانک اس کا کپڑا مشین میں پھنس گیا اور وہ گلا گھونٹ جانے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کرلی ہے

مزید :

علاقائی -