مخالفین نے1ایکڑ گندم جلا دی

مخالفین نے1ایکڑ گندم جلا دی

  

قصور (بیورورپورٹ)نواحی گاؤں کوٹلی رائے ابو بکر میں مخالفین نے ایک ایکڑ کے قریب گندم جلا دی تفصیلات کے مطابق کاشتکار عبداللہ کے مطابق نامعلوم مخالفین نے آگ لگا کر ایک ایکڑ گندم جلادی ملزمان کے خلاف تحریری درخواست تھانہ تھہ شیخم میں دائر کر دی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -