بجلی چوری پکڑ ی گئی

بجلی چوری پکڑ ی گئی

  

صفدرآباد (تحصیل رپورٹر) لیسکو سب ڈویژن صفدرآباد نے بوگس میٹر لگا کر بجلی چوری کرنے والے کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقدمہ درج کر وا دیا۔صفدر حسین گھر میں میٹر4449601لگاکر چوری کر رہا تھا۔ریڈنگ چیک کر نے پرچوری پکڑے جانے پر ملزم نے بجلی کا میٹر غائب کر دیا۔

ایس ڈی او محمد جاوید کی رپورٹ پر صفدرآباد پولیس نے صفدر حسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

علاقائی -