شمالی چھاؤنی،گھر سے 50سالہ خاتون کی لاش برآمد

شمالی چھاؤنی،گھر سے 50سالہ خاتون کی لاش برآمد

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)شمالی چھاؤنی کے علاقے میں گھر سے 50سالہ خاتون کی گلی سڑی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز رفیقی روڈ گھر سے شدید تعفن اُٹھنے کی شکایت پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر گھر کا دروازہ توڑا تو اندر خاتون کی بوسیدہ لاش گلی سڑی لاش پڑی تھی۔

پولیس کے مطابق 50 سالہ خاتون کی شناخت قمر بی بی کے نام سے ہوئی ہے جو گھر میں اکیلی رہتی تھی۔پورسٹمارٹم رپورٹ کے آنے پر موت کے حقائق معلوم ہوں گے جس کی بنیاد پر مزید قانونی کاروائی کی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -