دبئی ایکسپو 2020ء کورونا وائرس کے باعث ایک سال کیلئے ملتوی
دبئی(خصوصی رپورٹ) ایکسپو 2020 دبئی کورونا وائرس کے باعث ایک سال کیلئے ملتوی کر دی گئی، اب یہ یکم اکتوبر 2021 ء سے 31 مارچ 2022 تک منعقد ہوگی،چھ ماہ جاری رہنے والا عرب دنیا کا سب سے بڑا ایونٹ ہے جس میں لاکھوں لوگ آتے ہیں،ایکسپو 2020 دبئی ہائر کمیٹی کے چیئرمین، شیخ احمد بن سعید المکتوم نے کہا، ہم بی آئی ای کے ممبر ممالک ایکسپو 2020 دبئی میں ایک سال کی تاخیر کی حمایت کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
ایکسپو ملتوی