کراچی، علی رضا پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی چوری کا انکشاف

  کراچی، علی رضا پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی چوری کا انکشاف

  

کراچی (پ ر) محمّد وسیم قادری پارلیمانی لیڈر ڈسٹرکٹ ساؤتھ نے علی رضا پمپنگ پر پانی کی چوری شرو ع ہوگئی ہے جو انکے بوسٹنگ پمپ 2 گھنٹے کی پمپنگ کر تے تھے اب وہاں ملی بھگت سے 6 گھنٹے سے ز ائد پمپنگ ہو رہی ہے اور 48 انچ کی لائن میں سے 8 انچ کے 8 کنیکشن حاصل کیہ ہیں علی رضا پمپنگ سٹشن نے جس کی وجہ سے پورا MA جناح روڈ 7 ڈے ہسپتال تا میری ویدر ٹا ور برنس روڈ صددر کھارادر سپریم کورٹ ہائی کورٹ سٹی کورٹ ii چندریگر روڈ بولتن مارکیٹ سٹی کورٹ نانکوارہ SIUT سول اسپتال بھیم پورا نشتر روڈ جوبلی رنچھوڑ لائن گزدر آباد گل پلازا رامسوامی سیفی نگر و دیگر ایریا میں لاک داؤن گرمی و رمضان المبارک میں بھی پانی کی دستیابی مشکل ہوگئی ہے ہمار ی اسد اللہ خان صاحب MD کراچی واٹر بورڈ سے اور دیگر اعلی حکام سے گزارش کے اس مسلے کو سنجیدگی سے دیکھا جائے اور پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا? اور ناغہ سسٹم کو فلفور ختم کیا جا? کہ ناغہ سسٹم تو جب لاگو کیا تھا جب حب ڈیم میں پانی نہیں تھا اب تو 3 سال کا پانی موجود ہے تو پھر اس کی کیا ضرورت ہے مہربانی کریں اولڈ سٹی کو پانی فراہم کر

مزید :

صفحہ آخر -