بجلیوں سے اپنا بھی کچھ بھرم تو باقی ہے جل گیا مکاں یعنی تھا کوئی مکاں اپنا شہبازشریف کاٹویٹ

      بجلیوں سے اپنا بھی کچھ بھرم تو باقی ہے جل گیا مکاں یعنی تھا کوئی مکاں ...

  

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کے بیان ”وبا سے پہلے پاکستان کی معیشت ترقی کر رہی تھی“پر طنز بھرا ٹویٹ کرتے ہوئے شہباز شریف نے شعر لکھتے ہوئے کہاکہ بجلیوں سے اپنا بھی کچھ بھرم تو باقی ہے۔جل گیا مکاں یعنی تھا کوئی مکاں اپنا۔

شہبازشریف

مزید :

صفحہ اول -