وفاقی و زیر اطلاعات و نشریات سینیٹرشبلی فراز کا کوروکا ٹیسٹ نیگٹو آیا

وفاقی و زیر اطلاعات و نشریات سینیٹرشبلی فراز کا کوروکا ٹیسٹ نیگٹو آیا

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) و زیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کوروکا ٹیسٹ نیگٹو آیا ہے۔ منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہاکہ میں نے بھی گزشتہ روز کرونا کا ٹیسٹ کرایا تھا جو نیگٹو آیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ گورنر سندھ اور سپیکر قومی اسمبلی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اپنے گھروں تک محدود ہوگئے ہیں،ہم سب سخت وقت سے گزر رہے ہیں اللہ تعالی ہمیں سخت وقت سے نکلنے کی توفیق دے۔

شبلی فراز

مزید :

صفحہ اول -