انسا نی جا نو ں سے قیمتی کو ئی چیز نہیں،محدود بازار کھولے جائیں

انسا نی جا نو ں سے قیمتی کو ئی چیز نہیں،محدود بازار کھولے جائیں

  

سینئر سیا سی رہنما جہا ں آرا وٹو کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں کرونا کے کیسز کی تعداد روزبروز بڑھ رہی ہے اور اموات بھی بڑھ رہی ہے۔ ہمیں عید سادگی سے منا نے چا ہیے اور حکو مت کو بھی چا ہیے کہ وہ اس مرتبہ مزدور طبقہ کے لئے خصو صی عید پیکیج دے تاکہ اب کا با آسا نی گزبسر ہو سکے ۔ضروری کاروباری سرگر میاں بحا ل ہو نی چا ہیے لیکن با زار اور مارکیٹ کو کم سے کم کھو لا جا ئے کیو نکہ انسا نی جا نو ں سے قیمتی کو ئی چیز نہیں ہے۔انہو ں نے کہا کہ اس وقت پو ری دنیا جن حا لا ت سے گزر رہی ہے وہ ہم سب لئے پریشا نی کا با عث ہے عید کا تہوار ہما را مذہبی تہوار ہے لیکن میری را ئے کے مطا بق اس مرتبہ سا دگی سے منا نا چاہیے اور کا روبا ری سرگر میا ں بھی محدود رہنی چا ہیے۔

جہا ں آرا وٹو

مزید :

صفحہ اول -