پنجا ب، سکولوں میں اساتذہ کی 70ہزا ر اسامیاں خالی، سٹوڈنٹس کا مستقبل تاریک ہونیکا خدشہ

پنجا ب، سکولوں میں اساتذہ کی 70ہزا ر اسامیاں خالی، سٹوڈنٹس کا مستقبل تاریک ...

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب کے سکولوں میں اساتذہ کی 70ہزار اسامیاں خالی ہیں، نئے سیشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے سرکاری سکولوں میں اس وقت اساتذہ کی 70ہزا رسے زائد منظور شدہ خالی اسامیاں ہیں جس کی وجہ سے نئے تعلیمی سیشن میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، تعلیمی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ان چھٹیوں میں ان اسامیوں کو فوری طور پر فل کیاجائے تاکہ (بقیہ نمبر52صفحہ6پر)

نئے سیشن میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔جبکہ جنوبی پنجاب میں صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -