بیت المال مظفرگڑھ:352 مستحق افراد میں چیک تقسیم

  بیت المال مظفرگڑھ:352 مستحق افراد میں چیک تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(نامہ نگار)پاکستان ڈسٹرکٹ بیت المال مظفرگڑھ نے 352 مستحق افراد میں 14 لاکھ 8 ہزار روپے کے چیکس تقسیم کر دئیے. ممبر بیت المال کمیٹی مظفرگڑھ نوابزادہ ظفر محمود خان نے حکیم نوابزادہ محمد بلال خان (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

کے ہمراہ بتایا کہ حکومت مزید فنڈز فراہم کر رہی ہے. جس کے بعد مزید مستحقین کو کورونا لاک ڈاؤن کے دوران مالی امداد دی جائے گی. انہوں نے کہا کہ حکومت کو غریب اور دیہاڑی دار مزدور طبقہ کی مالی مشکلات کا بخوبی ادراک ہے۔
چیک