پروفیسر طارق انصاری کے شائع ریسرچ پیپرزکی تعداد7ہوگئی

  پروفیسر طارق انصاری کے شائع ریسرچ پیپرزکی تعداد7ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹا ف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طارق انصاری کے رواں سال میں شائع ہونے والے ریسرچ پیپرز کی تعدار 7 ہوگئی (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان کا ایک مشترکہ پیپر جرنل آف کیمیکل سوسائٹی آف پاکستان میں گزشتہ روز شائع ہوا۔