جناح ٹاؤن میاں چنوں سے نشئی کی لاش برآمد

  جناح ٹاؤن میاں چنوں سے نشئی کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


محسن وال(نمائندہ پاکستان)نشے نے ایک اور گھر اُجاڑ دیا،جناح ٹاؤن میاں چنوں کے قریب سے ایک نشئی کی لاش مل گئی زریع کے مطابق میاں چنوں کے علا قہ جناح ٹاؤن گلی نمبر 15 کے قریب پلاٹ سے ایک نشئی کی نعش(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

برآمد ہوگئی ہے.اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ سٹی نے موقع پر پہنچ کر کاروئی شروع کر دی ہے۔
لاش