بپھر ے بیل کی ٹکر سے خاتون جا ں بحق

  بپھر ے بیل کی ٹکر سے خاتون جا ں بحق

  

بورے والا:(تحصیل رپورٹر) بپھرے بیل نے ٹکریں مار مارکر ایک خاتون کوہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی چک نمبر 271۔ای بی کے رہائشی محمد اشرف کی والدہ گذشتہ روز بیل ریڑھی پر چارہ لینے کے لیے کھیتوں (بقیہ نمبر51صفحہ6پر)

میں گئی ہوئی تھی جہاں پر بیل بپھر گیا اس نے سینگوں سے ٹکریں مار مارکراسے ہلاک کردیا۔

بیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -