پی ایس ٹی ٹیچرزکی پروموشن، میرٹ لسٹ دفاتر کے باہر آویزاں

پی ایس ٹی ٹیچرزکی پروموشن، میرٹ لسٹ دفاتر کے باہر آویزاں

  

جام پور( نامہ نگار) سیکرٹری تعلیم پنجاب کے حکم پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر زنانہ راجن پور نے پی ایس ٹی اساتذہ کی پروموشن کے لیے حتمی لسٹ تیارکرکے تینوں تحصیلوں کے دفاتر کے باہرآویزاں کر دی۔ امیدوار اپنا نام میرٹ لسٹ میں تلاش کرکے سات مئی تک جواب جمع کرادیں۔ سیکرٹری تعلیم پنجاب کے مراسلہ کی روشنی میں ڈی ای او زنانہ راجن پور میڈیم طائرہ شاہین نے ساڑے تین سو پی ایس ٹی خواتین اساتذہ کی حتمی لسٹ تیار کرکے راجن پور۔ جام (بقیہ نمبر29صفحہ6پر)

پور۔ روجھان کے ڈپٹی ڈی ای او فس کے بائر اویزاں کر ادی ہیں۔ ایسے امیدوار جوکہ ایم اے۔ بی ایس سی اور ایم ایس سی اور پروفیشنل ڈگری بی ایڈ۔ ایم ایڈ کے حامل ہو نگے وہ ترقی کے اہل ہو نگے۔ تمام معلمات سات مئی تک اپنا نام ملاحظہ کرکے تسلی کرکے جواب جمع کراسکتے۔

آویزاں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -