کچی سرائے:3ڈاکو سیلز مین سے1لاکھ 17ہزار روپے چھین کرفرار

  کچی سرائے:3ڈاکو سیلز مین سے1لاکھ 17ہزار روپے چھین کرفرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور قیمتی سامان سے محروم ہوگئے ہیں۔تفصیل کے مطابق تھانہ دولت گیٹ کے علاقے کچی سرائے فرمان علی سیلز مین سے تین مسلح ڈاکو نے اسلحہ کے زور پر نقدی 1لاکھ17ہزار چھین(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

کر فرار ہوگئے، تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے چوک وقاص علی کا موبائل مالیت55ہزار، تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے گلی ٹاور والیامجد علی کے سٹور سے سامان مالیت 50ہزار، تھانہ گلگشت کے علاقے کہکشاں سٹریٹ محمد علی کی موٹرسائیکل، تھانہ کوتوالی کے علاقے رحیم آباد رخسانہ بی بی کیگھر سے زیورات مالیت1لاکھ75ہزار، تھانہ نیوملتان کے علاقے گلشن مارکیٹ سیلز مین حسین احمد کی گاڑی سے نقدی27لاکھ6ہزار528،تھانہ سٹی شجاعباد کے علاقے محمد عبداللہ کیگھر سے موٹرمالیت10ہزار، تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے غلام یسین کی دوکان سے سامان مالیت2لاکھ جبکہ تھانہ بستی ملوک کے علاقے رشید کے رقبہ سے ٹرانسفارمر کوائل مالیت4لاکھ33ہزار چوری ہوگئے۔
فرار