رحیم یارخان:8افراد میں کروناوائرس کی تصدیق

رحیم یارخان:8افراد میں کروناوائرس کی تصدیق

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ)کورونا وائرس کے 8 مثبت مریض ہسپتال پہنچ گئے تفصیل کے مطابق عالیان کالونی کا 32 سالہ ریاض احمد چک 17 کا 34 سالہ عبدالسلام عابد ٹاؤن کا 34 سالہ ساجد سکندر بھونگ کا 39 (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

سالہ نذیر احمد چوک سویترا کا 43 سالہ آصف مہاجر کالونی کا 35 سالہ قاسم بستی دھوپ سٹری کا 23 سالہ علی رضا اور نورے والی کا 32 سالہ حسن محمود کو ورثاء نے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے پر شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں کرونا وائرس کی تصدیق ہو جانے پر انتظامیہ نے قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -