پولیس ملازمین اور ٹریفک وارڈنز کے تبادلوں کے طریقہ کار کیخلاف دائر درخواست قابل سماعت؟فیصلہ محفوظ

 پولیس ملازمین اور ٹریفک وارڈنز کے تبادلوں کے طریقہ کار کیخلاف دائر درخواست ...

  

 لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے محکمہ پولیس کے ملازمین اور ٹریفک وارڈنز کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے مروجہ طریقہ کار کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے نہ یاہونے کے معاملہ پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ محکمہ پولیس میں ملازمین کے تقرر و تبادلے کا موجودہ طریقہ کار قانون سے متصادم ہے  ملازمین کے حقوق متاثر ہوتے ہیں، موجودہ طریقہ کار کو کالعدم قرار دے کر قانونی طریقہ کاراختیار کرنے کاحکم دیاجائے۔

 فیصلہ محفوظ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -