حاجی گل روش خان انتقال کرگئے

  حاجی گل روش خان انتقال کرگئے

  

رستم(تحصیل رپورٹر)حاجی گل روش خان آف لنڈی رستم انتقال کرگئے، نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا، مرحوم محمد آیاز خان پی آر او ٹو اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی اکرم خان درانی اور سابق ڈائریکٹر سپورٹس یوتھ افئیرز اینڈ کلچر فاٹا کے سسر جبکہ حاجی ظریف خان، غزن خان، سرن خان، شیر افضل اور محمد افضل کے والد تھے، رسم قل کل 06 مئی بروز بدھ گاوں لنڈی رستم ضلع مردان میں ادا کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -