اسسٹنٹ سپر نڈینڈ نٹ سید عالم خٹک کی ہمشیرہ وفات پا گئیں

اسسٹنٹ سپر نڈینڈ نٹ سید عالم خٹک کی ہمشیرہ وفات پا گئیں

  

سر ائے نورنگ (نما ئندہ پا کستان) نادرا دفتر نورنگ کے اسسٹنٹ سپر نڈینڈ نٹ سید عالم خٹک کی ہمشیرہ وفات پا ئی گئی ہے مر حو مہ کی نماز جنا زہ کر ک کے شمو نی خٹک مڈل سکو ل میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں لو گو ں نے شر کت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -