فیروز خان آف ہشتنغرو کلے وفات پاگئے
تخت بھائی(تحصیل رپورٹر) فیروز خان آف ھشتنغرو کلے وفات پاگئے مرحوم کی رسم قل کل بروز بدھ بمقام ھشتنغرو کلے نرئی ولہ تخت بھائی میں ادا کی جائے گی، مرحوم وصال شاہ اور یاسر شاہ کا والد جبکہ تخت بھائی کے سماجی شخصیت افتخار حسین اور سابقہ پریس رپورٹر اشرف پرویز ندیم کا بہنوئی تھا۔