جندول میں قصائیوں کی چاندی، قیمتوں میں اضافہ، کوئی پوچھنے والا نہیں

جندول میں قصائیوں کی چاندی، قیمتوں میں اضافہ، کوئی پوچھنے والا نہیں

  

جندول(نمائندہ پاکستان) جندول سب ڈویژن میں ایک بار پھرقصائیوں، ناقص قیمہ فروخت کرنے والوں کا راج قائم ناقص گوشت مہنگا داموں پرکھلا عام فروخت ہورہا ہے بازاروں ناقص قیمہ فی کلو 800 روپے پر فروخت ہونے کے ساتھ ہڈی کا ناقص گوشت بھی 400 روپے پر فروخت ہونے لگا لاک ڈون سے فائدہ اٹھانے والوں میں قصائیوں کا پہلا نمبر ہے جس نے غیرب اور امیر دونوں کا خون چوس لینے کے علاوہ قصائیوں کے دلوں میں رمضان کاخیال تو دور کی بات ہے کوئی خوف خدا نظر نہیں ارہا ہے جس پر انتظامیہ نے مکمل خاموشی اختیار کرلیا ہے مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ جندول سب ڈویژن میں میں لاک ڈون میں انتظامیہ نے قصائیوں اور ناقیص قیمیہ فروشت لوگوں پر مکمل خاموشی اختیار کرلیا ہے جس کے وجہ سے دیگر لوگ ناقیص گوشت اور قیمہ مہنگا دوموں میں لینے پر مجبور رہتے ہیں اور انتظامیہ خاموشی کے وجہ سے قصائیوں کو مہنگا دوموں میں ناقیص گوشت فروخت کرنے کافل موقع ملا ہے مقامی لوگوں نے مزید کہا کہ ہمیں پتہ ہی نہیں کہ جو گوشت بازروں میں فروخت ہورہاہے یہ حلال ہے یاحرام ہے بس اللہ تعلی کے توکل سے لینے پر مجبور ہے کیوں کے رمضان ہے ہر روز ساگ اور سبزی سے روزا رکھنا مشکل ہے مگر جندول میں کئی سالوں سے نا معیاری مزا بح خانہ دستیاب ہے ارو نا چیک اینڈ بلنس کے ساتھ نرخ نامہ مقامی لوگوں نے علی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -