پبی، پشتون گڑھی پل کے مقام سے بوری میں بند لاش برآمد

پبی، پشتون گڑھی پل کے مقام سے بوری میں بند لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) پشتون گڑھی پل کے مقام پر دریائے کابل سے بوری میں بند لاش برآمد لاش کی اطلاع فوری طور پر ریسکیو1122 کو مقا می لوگوں نے اطلاع دی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچا اور مقامی چوکی پولیس کے ہمراہ ڈیڈ باڈی کو کاردیا کا بل سے نکال کر کو ڈی ایچ کیو نوشہرہ منتقل کیاتا حال لاش کی شنا خت نہ ہو سکی