تخت بھائی،سیاسی وسماجی رہنما حاجی محمد یوسف نے کورونا وائرس کو شکست دے دی
تخت بھائی(تحصیل رپورٹر) تحصیل تخت بھائی کے سیاسی وسماجی رہنما حاجی محمد یوسف نے کورونا وائرس کو شکست دیا۔حاجی محمد یوسف کی کورونا وائرس ٹسٹ آج نیگیٹیو آیا، اور ہسپتال سے گھر روانہ کردیا، اس موقع پر ان کے صاحبزادہ محمد نعیم خان نے تحصیل رپورٹر پاکستان اور سینئر صحافی احمد زادہ مہمند سے فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا، کہ اللہ کا شکرہے، کہ میرا والد صاحب صحت یاب ہوگئے، اور میں ان تمام دوستوں، رشتہ داروں اور علاقے کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میرے والدصاحب کو دعاوں میں یاد کیا، حاجی محمد یوسف کی تصویر بھی شائع کریں۔ شکریہ۔۔۔